کے بارے میں
جانیۓ کہ مائی ریفیوجی کلیم پناہ گزینی کے دعویداروں کے لیے کیوں اہمیت رکھتا ہے، اور اس کی تاریخی حیثیئت اور مددگار تنظیمیں کونسی ہیں۔

مائی ریفیوجی کلیم پناہ گزینی کے دعویداروں کے لیے ہے۔
پناہ گزینی کے دعویدار وہ لوگ ہیں جو کینیڈا میں پناہ گزینی کا تحفظ چاہتے ہیں۔
وہ لوگ جو ظلم و ستم کی وجہ سے اپنا آبائی ملک چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں تحفظ کی درخواست کرتے ہیں انہیں پناہ کے متلاشی کہا جاتا ہے۔ کینیڈا میں پناہ کے متلاشیوں کو پناہ گزینی کے دعویدار کہا جاتا ہے۔
پناہ گزینی کے دعویدار کینیڈا پہنچنے پر ایک طویل اور پیچیدہ سفر شروع کرتے ہیں جنکا مقصد پناہ گزینی کا تحفظ ہوتا ہے۔ اگر وہ اس مقصد میں کامیاب ہو جایئں، تو وہ مستقل رہائشی بننے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ پناہ گزینی کے دعویدار حکومت سے حاصل شدہ امدد یا نجی طور پر سپانسر شدہ پناہ گزین نہیں ہوتے، جو کینیڈا پہنچتے ہی مستقل رہائشی بن جاتے ہیں۔
میرا ریفیوجی کلیم فرنٹ لائن ورکرز، قانونی ماہرین اور پناہ گزینی کے دعویداروں نے بنایا ہے۔ اس کا مقصد تمام پناہ گزینی کے دعویداروں کے لیے پناہ گزینی کے تحفظ کے نظام کو آسان بنانا ہے۔
میرے پناہ گزینی کے دعوی کے وسائل
اگر آپ کینیڈا میں پناہ گزینی کے دعویدار ہیں تو تعارفی کتابچہ (Orientation Booklet)، MyRefugeeClaim.ca اور ریڈی ٹورز آپ کے لیۓ بناۓ گۓ ہیں۔ یہ معلومات فراہم کرنے، دوسروں سے رابطہ قائم کرنے اور ھر طرح کی تیاری کرنے کے لیۓ آپ کی مدد کریں گے۔ تاہم، یہ ایک اچھے قانونی مشورے کا نعم البدل نہیں ہو سکتے۔
اگر آپ بندوبستی یا کمیونٹی ورکر، وکیل یا کوئی اور قانونی صلاح کار یا ایک متعلقہ کینیڈین ہیں تو آپ ان وسائل کو استعمال کرتے ہوۓ پناہ گزینی کے دعویداروں کی اس کوشش میں مدد کر سکتے ہیں۔
پناہ گزینی کے دعوے کے طریقہ کار کے ہر قدم کے لیے وسائل
یہ سادہ تصویر دکھاتی ہے کہ میرے پناہ گزینی کے دعوے کے وسائل پناہ گزین کو دعوے کے طریقہ کار میں کیسے بہترین مدد فراہم کرتے ہیں۔
میرے پناہ گزینی کے دعوی کے وسائل کی قانونی درستگی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔
وکلاء میرے پناہ گزینی کے دعوی کے وسائل کا قانونی درستگی کے لیے جائزہ لیتے ہیں۔ آپ ہر ویب پیج پر آخری قانونی جائزے کی تاریخ دیکھ سکتے ہیں۔
Alastair Clarke, Clarke Immigration Law (سیکشنز 2, 5)- Amanda Aziz, Aziz Law (سیکشن 4، 6)
- Chris Ghirardi, Lawyer, Legal Aid BC (سیکشن 8)
- Claudia Andrea Molina, Cabinet Molina Inc۔ (سیکشن 7)
- Ruth Williams, Legal Aid Alberta (سیکشن (1، 3)
پراجکٹ پارٹنرز
قومی پارٹنرز
علاقائی شراکت دار
البرٹا (ALBERTA)
کیلگری کیتھولک امیگریشن سوسائٹی / Calgary Catholic Immigration Society
کیلگری لیگل گايڈینس / Calgary Legal Guidance
Edmonton Immigrant Services ایڈمنٹن امیگرنٹ سروسز ایسوسی ایشن / Association
Edmonton Mennonite Centre for ایڈمنٹن مینونائٹ سینٹرفار نیو کمرز/ Newcomers
لیگل ایڈ البرٹا/ Legal Aid Alberta
بریٹش کولمبیا / BRITISH COLUMBIA
ISS of BC – Settlement Orientation سیٹلمنٹ اورینٹیشن سروسز آی ایس ایس آف بی سی/Services
جرنی ہوم کمیونٹی / Journey Home Community
لیگل ایڈ بی سی / Legal Aid BC
مايگرنٹ ورکرز سینٹر / Migrant Workers Centre
موزیک / MOSAIC
پیپلز لاء سکول / People’s Law School
رینبو ریفیوجی / Rainbow Refugee
وینکوور ایسوسی ایشن آف سروائیور آف ٹارچر / Vancouver Association for Survivors of Torture
مینیٹوبا / MANITOBA
کلارک امیگریشن لاء / Clark Immigration Law
مانیٹوبا انٹرفیتھ امیگریشن کونسل / Manitoba Interfaith Immigration Council
اونٹیریو / ONTARIO
کرسٹی ریفیوجی ویلکم سینٹر/ Christie Refugee Welcome Centre
ڈائیوسیس آف لندن – انلینڈ پروٹیکشن فار ریفیوجیز منسٹری/ Diocese of London – Inland Protection for Refugees Ministry
ایف سی جے ریفیوجی سینٹر / FCJ Refugee Centre
میٹھیو ہاؤس ٹورنٹو / Matthew House Toronto
ریفیوجی لاء آفس – لیگل ایڈ اونٹاریو/ Refugee Law Office – Legal Aid Ontario
ریفیوجی لاءیرزایسوسی ایشن آف ٹورنٹو/ Refugee Lawyers’ Association of Toronto
رومیرو ہاؤس / Romero House
کیوبیک / QUEBEC
ایکشن ریفیوجیز مونٹریال / Action Réfugiés Montréal
کیبنٹ مولینا انک./ Cabinet Molina Inc.
دی ریفیوجی سینٹر/ The Refugee Centre
تخلیقی اور ٹکنالوجی پارٹنرز
آپ کس طرح مدد کر سکتے ہیں
آپ مائی ریفیوجی کلیم کے وسائل کو بہتر بنا کر پناہ گزینی کے دعویداروں کو مطلع کرنے، تعلق بنانے اور تیاری کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
وینکوور، برٹش کولمبیا میں قائم، کِن بریس (kinbrace) کمیونٹی پناہ گزینی کے دعویداروں کو رہائش، صحبت، روزگار اور عوامی قانونی تعلیم کے وسائل سمیت جامع فلاح و بہبود کی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ ہر پناہ گزینی کے دعویدار کے لیے ہمارا وژن ایک خوش آمدید کہنے والی دنیا، تعلق کی برادری، اور مواقع سے بھرپور زندگی ہے۔











