Refugee Hearing Preparation Guide

ریفیوجی ہیئرنگ پریپریشن گائیڈ/ پناہ گزینی کی سماعت کی تیاری کی گائیڈ

کثیر لسانی ریفیوجی ہیئرنگ پریپریشن (RHP) گائیڈ پناہ گزینی کے دعویداروں کو معلومات دینے، رہنمائی کرنے اور ان کی مدد کرنے کے لیے کارآمد ہے – ان کی زبان میں – جو اپنی پناہ گزینی کی سماعتوں کی تیاری کر رہے ہیں۔

تازہ ترین اور توسیع شدہ معلومات www.myrefugeeclaim.ca پر دستیاب ہے، لیکن (ابھی کے لیے) صرف انگریزی میں۔

RHP گائیڈ استعمال کریں

  • ثبوت اکٹھا کرنے کے لیۓ
  • پناہ گزینی کی سماعت کی تیاری کے لیۓ

اپنی زبان میں قیمتی مواد حاصل کرنا جاری رکھیں

RHP گائیڈ بنیادی طور پر اس لئے اہم ہے کہ یہ پناہ گزینی کے دعویداروں کے لیے 12 زبانوں میں دستیاب ہے۔

آپ کی پناہ گزینی کی سماعت کی تیاری (پرپرنگ فور یور رفیوجی ہیرنگ) کے صفحہ 16-27 تک کے سیکشن میں مضبوط، مفید مواد شامل ہے۔

اگر آپ کی پسندیدہ زبان اس خطے کے لیے دستیاب نہیں ہے جس میں آپ ہیں، لیکن یہ کسی دوسرے علاقے کے لیے دستیاب ہے، تو بلا جھجھک اسے استعمال کریں۔ محتاط رہیں کہ شاید کچھ مواد آپ کے علاقے پر لاگو نہ ہو۔