آگہی کا کتابچہ (Orientation Booklet)
یہ تصویری کتابچہ آپ کو کینیڈا میں پناہ گزینوں کے تحفظ کے طریقہ کار کے بارے میں ایک پڑھنے میں آسان جائزہ فراہم کرتا ہے۔ اسے پرنٹ کریں اور منظم رہنے کے لیۓ اپنے سفر کے ہر قدم پر اسے استعمال کریں۔ اہم تاریخوں کا ریکارڈ رکھیں۔ چیک لسٹ استعمال کریں۔ معلومات کے لیۓ فائدہ مند لنکس تلاش کریں۔

